Daily updates

بی این پی کے اُمیدوار میر اکبر جان مینگل کو وڈھ سے اور نواب اسلم ریئسانی کو مستونگ سے برتری حاصل


World latest News

14/10/18   بلوچستان کے غیر سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچستان کے رزلٹ ٹرنسمیشن سسٹم سے موصول ہونے والے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق بی این پی کے اُمیدوار میر اکبر جان مینگل وڈھ سے اور نواب اسلم ریئسانی مستونگ سے بھاری اکثریت سے برتری حاصل کی ہے۔

Urdu Updates

Back





World Latest News Updates, Balochistan News, Get the latest World News: international news, features and analysis from Balochistan, the Asia-Pacific, Europe, Latin America, the Middle East, South Asia, and the United States and Canada.