Balochistan Urdu News



World latest News

قلات:سنگداس کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی


30/06/18   #قلات:سنگداس کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی حادثے میں چالیس کے قریب مسافر زخمی ہو گئے جنہیں ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹرقلات ہسپتال پہنچا دیا گیا
کوئٹہ سے پنجگور جانےوالی مسافر کوچ قلات کے قریب سنگداس کے مقام پر ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گہرے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار 35 سے زائد مسافر زخمی ہوئے زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس ,پولیس اور پرائیویٹ گاڑیوں کے زریعے ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال قلات پہنچایا گیا جہاں ابتدائی طبعی امداد کے بعد زیادہ زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کرنا شروع کردیا گیا ہے ہسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں میں چار کی حالت نازک بتائی جاتی ہیں

Back





World Latest News Updates, Balochistan News, Get the latest World News: international news, features and analysis from Balochistan, the Asia-Pacific, Europe, Latin America, the Middle East, South Asia, and the United States and Canada.